spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsجولائی میں مہنگائی کی صورتحال کیا رہی؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

جولائی میں مہنگائی کی صورتحال کیا رہی؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمارجاری کردیے۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی میں ماہانہ بیناد پر مہنگائی کی شرح میں 4.3 فیصد اضافہ ہوا اور گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر 24.9 فیصد ہو گئی۔

رپورٹ کے مطابق جولائی میں شہری علاقوں میں مہنگائی 4.47 فیصد اور دیہی علاقوں میں 4.17 فیصد بڑھی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ جولائی میں سبزیاں 25.14 فیصد، پیاز 13.65، دال چنا 13.87، آلو 10.87، خوردنی تیل 7.66 اور گھی 5.11 فیصد مہنگا ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جولائی میں چنے 5.36 ، دال مسور 9.01، دال ماش 9.73 ، دال مونگ 2.67، آٹا 6.34، چائے 8.98، چکن 3.02، پھل 7.11 اور ٹماٹر 12.46 فیصد مہنگے ہوئے۔

اس کے علاوہ گزشتہ ماہ جولائی میں چکن 3.02 فیصد، پھل7.11 اور ٹماٹر 12.46 فیصد سستے ہوئے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts