spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟

- Advertisement -
- Advertisement -

کراچی:  فلکیاتی ماہرین نے  پاکستان میں 10 جولائی کو عید الاضحیٰ ہونے کی پیش گوئی کر دی۔

جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ اور  فلکیاتی علوم کے ماہر  پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے پیش گوئی کی ہے کہ 10 جولائی اتوار کو  عید اور عاشورہ محرم 8 اگست پیر کو ہو گا۔

انھوں کہا کہ 29 جون کو اسلامی تاریخ بھی 29 ہی ہوگی جب اس روز  سورج غروب ہوگا تو چاند کی پوزیشن یعنی آلٹی ٹیوٹ 5 ڈگری سے کم ہوگا اور سورج اور چاند کے ڈوبنے کا دورانیہ( وقفہ) 30 منٹ ہوگا۔

 ماہرین  کے مطابق اُس وقت چاند نظر نہیں آسکے گا چنانچہ  یکم ذی الحج  یکم جولائی کو اور  10جولائی کو عید الاضحیٰ  ہوگی جب کہ یکم محرم 30 جولائی کو اور عاشورہ  8 اگست کو ہوگا۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts