spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsتخت پنجاب پر کون ہو گا براجمان؟ فیصلے میں صرف ایک دن...

تخت پنجاب پر کون ہو گا براجمان؟ فیصلے میں صرف ایک دن باقی

- Advertisement -
- Advertisement -

تخت پنجاب پر کون ہو گا براجمان؟ فیصلے میں صرف آج کا دن باقی ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج لاہور آئیں گے، فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے ان کے 187ارکان اسمبلی ہوٹل منتقل ہوچکے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کےانتخاب کےلیے تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق آج پارلیمانی پاور شو کرے گی، عمران خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوگا۔

تحریک انصاف نے آج تمام ارکان اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کردی ہے، پارلیمانی اجلاس میں ارکان کی شرکت سے ہی پی ٹی آئی اور ق لیگ کے پارلیمانی نمبرز حتمی طور پر سامنے آئیں گے۔

دوسری جانب فواد چودھری نے دعوی کیا ہے کہ ان کے 187 ممبران اسمبلی لاہور کے ہوٹل میں موجود ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts