spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsآصف کا کیچ کیوں چھوڑا؟ بھارتی انتہا پسندوں نے ارشدیپ سنگھ کو...

آصف کا کیچ کیوں چھوڑا؟ بھارتی انتہا پسندوں نے ارشدیپ سنگھ کو خالصتانی قرار دیدیا

- Advertisement -
- Advertisement -

ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے میں سنسنی خیز مقابلے میں پاکستانی بلے باز محمد آصف کاکیچ چھوڑنے پر بھارتی کھلاڑی زیرعتاب آگیا، انڈین انتہا پسندوں نے ارشدیپ سنگھ کو ‘خالصتانی’ قرار دیدیا۔

ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت مدمقابل تھے، اس موقع پر بھارتی سکھ کھلاڑی ارشدیپ سنگھ سے محمد آصف کا کیچ ڈراپ ہوگیا، جس پر بھارتی انتہا پسند ارشدیپ سنگھ پر برس پڑے۔

سکھ کھلاڑی کوغدار قرار دے دیا، سوشل میڈیا پر گھٹیا مہم شروع کردی گئی۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے محمد شامی کو بھی بھارتی انتہاپسندوں نے نشانہ بنایا تھا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts