spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہوماہم خبریںپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اعلان میں تاخیر کیوں ہوگئی؟

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اعلان میں تاخیر کیوں ہوگئی؟

- Advertisement -
- Advertisement -

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان تاخیر کا شکار ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا معاملہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے ازبکستان کے شہر سمر قند میں موجود وزیر اعظم کے پاس ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق وزیر اعظم کے احکامات کی منتظر ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر عظم کی طرف سے منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی فیصلہ ہو سکے گا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts