- Advertisement -
- Advertisement -
نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الٰہی نے عمران خان کو دوبارہ وزیر اعظم بنانے سے متعلق مشن کا اظہار کیا ہے۔

مونس الٰہی نے ٹوئٹر پر چوہدری پرویز الٰہی کی حلف اٹھاتے ہوئے تصویر شیئر کی اور دوسری طرف عمران خان کے بطور وزیراعظم حلف اٹھانے کی بھی تصویر لگائی۔
مونس الٰہی نے والد کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر کہا کہ اللہ پاک کے فضل سے ایک مشن پورا ہو گیا، اب دوسرے مشن کے لیے تن من دھن کی بازی لگائیں گے، انشاءاللہ عمران خان کو واپس اپنی کرسی پہ لے کر آئیں گے‘.
- Advertisement -