spot_img
Monday, January 24, 2022
spot_img
ہومLatest Newsمورو کے قریب حضرت سید جمال شاہ جیلانی رح کے سالانہ عرس...

مورو کے قریب حضرت سید جمال شاہ جیلانی رح کے سالانہ عرس کے موقع پر پہلوانوں اور گھڑ دوڑ کے مقابلے

-

Stay Connected

0مداحپسند
0فالورزفالور
3,132فالورزفالور
19,100سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

جس میں سندھ بھر سے گھوڑوں کے شوقین افراد نے اپنے گھوڑوں کے ساتھ میلے میں شرکت کی، جن میں سے سر روشن خان بھن کا شیر سندھ   محمد  سلیم آرائیں کا شیر پاکستان ، غلام علی لاشاری، غلام مصطفی کوسو کی پتنگ، عبداللطیف خاصخیلی کا طوفان، اصغر علی اصغر سولنگی کا بادشاہ اور سوار پرل فقیر جتوئی، اس کے بعد ملھ  پہلوان، غلام شبیر سولنگی،، عبداللطیف سولنگی کی.

غلام مصطفیٰ کوسو شاعر عبداللطیف خاصخیلی  عبدالطیف خاصخیلی کی بادشاہ بوسکی چنا، محمد حسن چانڈیو، لعل بخش متی، متین سولنگی اور دیگر ملھ پہلوانوں  نے بھرپور نے شرکت  کی جس میں عبید لانگ نے ممتاز سوہو کو شکست دی جبکہ بوسکی چنا نے اوشق سولنگی کو شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں محمد حسن کو شکست ہوئی۔ میلے میں ہزاروں لوگوں کی شرکت, میلے میں سرکس، موت کا  کنواں اور  بچوں  کے لئے جانوروں کا چڑیا گھراور دیگر تفریحی  اور اسٹال لگائے گئے تھے
درگاہ کے  سجاہ نشین   فھیم سولنگی   اور ندیم سولنگی  نے چادر چڑھا کر میلے کا افتتاح کیا.

وڈیروں افضل خان سولنگی اور متولیوں وڈیروں علی اصغر سولنگی، وڈیروں افضل خان سولنگی اور نادر احمد سولنگی ، امتیاز علی زرداری، وڈیرو اشرف سولنگی، شیر محمد زرداری، وڈیرو منیر سولنگی، حاجی ارباب علی سولنگی، چیئرمین غلام حسین سولنکی، فقیر اقبال جتوئی، گلشیر سولنگی اور دیگر بھی موجود تھے۔

Adminhttps://speed92.com
Welcome to the official channel of Speed 92 News Digital Media Platform , Pakistan’s Top News Network delivering the latest news from around the world. Speed 92 News is your best option to remain updated with all the recent events and current news across the country. To stay up to date with political, educational, monetary, religious, and insightful entertainment and current affairs, Subscribe Our Channel Speed 92 News : https://youtube.com/channel/UCVjibT3e2asGz-FH2oiswOQ Like us on Facebook : https://www.facebook.com/Speed92.news/ Follow us on Instagram : https://instagram.com/speed.92news?utm_medium=copy_link Follow us on twitter : https://twitter.com/Speed92News?t=a2Y10ygEmKAWw7fnK3vmIQ&s=09

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Latest posts