spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsنوجوان یا بوڑھا؟ سشمیتا سین کنفیوز ہو گئیں!

نوجوان یا بوڑھا؟ سشمیتا سین کنفیوز ہو گئیں!

- Advertisement -
- Advertisement -

للت مودی کےحوالے سے خبروں میں ان رہنے کے بعد ، فلم لال سنگھ چڈھا کے پریمیر پر ششمیتا نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ انٹری دی ۔

فلم لال سنگھ چڈھا کے پریمئر میں بھارتی اداکارہ ششمیتا سین ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئیں ۔ جب انہوں نے اپنی بیٹیوں اور سابق بوائے فرینڈ روھمن شول کے ہمراہ شرکت کی ۔ کچھ ہی دن پہلے ششمیتا کی پارٹی میں بھی روھمن موجود تھے.

انڈین پریمئر لیگ کے چیئرمین للت مودی نے اپنے ٹیوٹر اکاونٹ پر سابق مس یونیورس ششمیتا کے ساتھ اپنے تصاویر شیئر کیں تھی.

جن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ششمیتا اور للت کی شادی کا خوب چرچا رہا ۔ تاہم بعد میں للت اور ششمیتا دونوں نے ہی وضاحت کی کہا ان کی شادی نہیں ہوئی.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts