spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsجوان اپنی قیادت پر فخر کرتے ہیں: مریم اورنگزیب

جوان اپنی قیادت پر فخر کرتے ہیں: مریم اورنگزیب

- Advertisement -
- Advertisement -

فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جوان اپنی قیادت پر فخر کرتے ہیں، ہنستے وہ اس پر ہیں جس نے خود اپنی تذلیل کا بندوبست کیا ہوا ہے اور اپنے مفاد کو ملکی مفاد پر ترجیح دیتا ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ آسمان پہ تھوک کر اپنا منہ گندا کرنے والے اب اپنے ناکام اور فوج دشمن ایجنڈے سے یوم دفاع کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا تھا کہ چھ ستمبر کی پریڈ منسوخ کرکے اچھا فیصلہ کیا، ورنہ جوانوں کو ہنسنے سے روکنا اور نہ رکنے پر کوہسار بھیجنا ذرا مشکل کام تھا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts